-
ایران میں مشرق وسطی کے سب سے بڑے نیوکلیئرہاسپیٹل کی تعمیر کا منصوبہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا نیوکلیئر ہاسپیٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
-
امریکا کے ذریعے ایران کو طبی آلات و وسائل کی فروخت پر مزید پابندی
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے لئے کچھ مزید طبی ساز و سامان اور آلات و وسائل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے
-
ایران کے طبی سامان اور ادویات کی برآمدات میں اضافہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ رواں سال میں ایران کی ادویات اور طبی مصنوعات کی برآمدات کے حجم میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے-
-
ایران کے طبی آلات کی برآمد
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے چوالیس ملکوں کو طبی آلات برآمد کر رہا ہے۔
-
ایران؛ آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔