تہران میں انسانی بدن کے اعضاء عطیہ کرنے سے کی تقریب جشن نفس
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران کے میلاد ٹاور میں کل انسانی بدن کے اعضاء عطیہ کرنے سے متعلق 14 ویں پر وقار تقریب جشن نفس منعقد ہوئی جس میں حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت،تہران کے میئر محمد علی نجفی اور وزیر صحت قاضیزاده هاشمی نے شرکت کی۔