اسلامی جمہوریہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبا نے امریکی صدر ٹرمپ کی ایران مخالف بیہودہ گوئی اور بد زبانی کے خلاف سبھی شہروں میں مظاہرے کئے ہیں۔
ہاورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے ایف بی آئی کے سابق سربراہ کی تقریر کے دوران نسل پرستی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران طاقت کے ساتھ اپنی ترقی کا سفر جاری رکھے گا
امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے نائب صدر مائیک پینس کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔
کشمیرمیں طلبا کے مظاہرے پیر کو بھی جاری رہے جبکہ فورسزکی مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
پچاس ہزار سے زائدغیرملکی طلباء ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-
رہبر انقلاب اسلامی نے اعلی معنوی و انقلابی اہداف کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے طلبا کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی طلبا ، شہداء کی ہی راہ پر گامزن ہیں کیوں کہ اسی سیاسی روش میں ہی ایران کی سعادت و کامیابی کا راز پوشیدہ ہے-
برطانیہ کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبہ نے حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔