-
پاکستانی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲جنوب مشرقی ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد تہران میں پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
پاکستانی ہائی کمشنر کی ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلبی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی اہلکاروں کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
سوئزرلینڈ کے سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگہبانی کرنے والے سوئزر لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے پریس ٹی وی اینکر اور رپورٹر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران میں کوریائی سفیر کی طلبی، سام سنگ کے غیراخلاقی رویے پر احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوبی کوریا کے سفیر کو طلب کرکے سرمائی اولمپکس کی تقاریب میں ایرانی ایتھلیٹس کے خلاف سام سنگ کمپنی کے غیراخلاقی اور کھیل کے اصولوں کے منافی رویے پر شدید احتجاج کیا۔
-
پاکستانی سفیر کی افغان دفتر خارجہ میں طلبی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۱حکومت افغانستان نے کابل میں متعین پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر کے راکٹ حملوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔