کرسیاں لگا دی گئیں اور پروگرام شروع ہی ہوا چاہتا تھا کہ اچانک ایک بن بلایا مہمان ہوائی بھنور آیا اور سب کچھ الٹ کر رکھ دیا!
ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔
اس ویڈیو میں آپ دکھائی نہ دینے والی لطیف مخلوق ’’ہوا‘‘ کی حیران و تباہ کن طاقت کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
شمالی ہندوستان کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 40 سے زائدافراد ہلاک ہو گئے۔
سمندری طوفان میکونو سے عمان میں تباہی مچ گئی، ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی اور لاپتہ ہو گئے ہیں۔
صومالیہ میں طوفان اور شدید بارش کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں تیز آندھی اور طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 80افراد ہلاک اور 136افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
ہندوستان میں آنے والے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش اور راجستھان میں طوفان اور تیز بارش کے سبب ستر سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ایسے حالات میں کہ جب گزشتہ روز ایران کے کئی صوبوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا،ایران کے شہر یزد میں گرد و غبار کے ایسے بھیانک طوفان سے لوگوں کو روبرو ہونا پڑا جو دور سے آتا ہوا ایک پہاڑ معلوم ہو رہا تھا۔