-
ہندوستان میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 40 افراد ہلاک
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵شمالی ہندوستان کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 40 سے زائدافراد ہلاک ہو گئے۔
-
سمندری طوفان میکونو سے عمان میں تباہی، 5جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰سمندری طوفان میکونو سے عمان میں تباہی مچ گئی، ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی اور لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
صومالیہ میں خطرناک طوفان، 50 افراد ہلاک
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱صومالیہ میں طوفان اور شدید بارش کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی 80افراد ہلاک 136 زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں تیز آندھی اور طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 80افراد ہلاک اور 136افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں شدید طوفان اور بارش، 100 سے زائد ہلاک
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴ہندوستان میں آنے والے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
اترپردیش اور راجستھان میں شدید طوفان اور بارش سو سے زائد ہلاک اور زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵ہندوستان کی ریاست اتر پردیش اور راجستھان میں طوفان اور تیز بارش کے سبب ستر سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
’’یزد‘‘ میں ’’گرد‘‘ کا بھیانک طوفان ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایسے حالات میں کہ جب گزشتہ روز ایران کے کئی صوبوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا،ایران کے شہر یزد میں گرد و غبار کے ایسے بھیانک طوفان سے لوگوں کو روبرو ہونا پڑا جو دور سے آتا ہوا ایک پہاڑ معلوم ہو رہا تھا۔
-
امریکہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا میں طوفان اور برفباری 3 ہزار پروازیں منسوخ
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴امریکا کے مشرقی ساحلی علاقے موسم سرما کے طوفان کی زد میں ہیں، طوفان اور برفباری کے باعث 3 ہزارسے زائد ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان 200 ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پولیس کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں تین صوبوں اور ایک شہر میں ہوئیں۔