-
امریکی جہاز گر کر تباہ ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمال میں ایک چھوٹا جہاز ٹیک آف کرنے کے تھوڑی ہی دیر بعد زمین پر آ گرا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔البتہ خوش قسمتی سے اس جہاز میں موجود سبھی دس مسافر صحیح سالم باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ابھی تک جہاز کے گرنے کی وجہ سامنے نہیں آ پائی ہے۔
-
جان لیوا امریکی طیارے ! - تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹ملیشیا اور ایتھوپیا میں پیش آنے والے جان لیوا حادثوں کے بعد بہت سے ممالک "بوئنگ" کے بنائے ہوئے 737 max ماڈل کے ان طیاروں کے استعمال سے گریز کر رہے ہیں،جسکے سبب دسیوں کی تعداد میں یہ بظاہر پیشرفتہ امریکی طیارے کھڑے خاک کھا رہے ہیں۔
-
بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ایکر وسی طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد حادثہ کا شکار ہوا۔ طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رن سے سے اتر کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے، ساتھ مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ باقی تین سے زائد مسافر صحیح سالم طیارے سے اتار لئے گئے۔ حادثہ سے کچھ دیر ایک مسافر نے اپنے موبائل سے ویڈیو بھی بنائی ہے۔
-
لاپتہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کےطیارے کا ملبہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵ہندوستانی فضائیہ نے ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے اپنے جنگی طیارے AN-32 کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔
-
امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد زخمی
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
چلی میں طیارے کو حادثہ 6 افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸چلی میں طیارے کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سےپائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیل کا خلائی مشن ناکام خلائی جہاز تباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲غاصب اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔
-
امریکا میں 2 طیارے گرکرتباہ، 2 ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸امریکی ریاست میسا چیوسٹس میں چھوٹا طیارہ اور ہیوسٹن کے نزدیک کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، دونوں حادثات میں دو افراد ہلاک جبکہ مزید تین افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
-
ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے تباہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵ائیرشو کے دوران ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔
-
ہندوستان کا ایک اور جنگی جہاز گرا ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹کشی نگر میں جگوار فائٹر پلین کے کریش ہوجانے کے چار دن کے بعد ہندوستان کا ایک اور سوپر سونک جنگی طیارہ میراژ ۲۰۰۰ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائیلٹ مارے گئے! یہ طیارہ آج جمعے کی صبح ریاست کرناٹک میں گرا۔