امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگیا ۔
امریکی ریاست واشنگٹن کے ایئرپورٹ پر ہائی جیک ہونے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی فوج میں نفسیاتی جنگ کے ایک سابق افسر نے اعتراف کیا ہے کہ انّیس سو اٹھاسی میں ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی حملہ دانستہ اقدام رہا ہے جس کا مقصد امریکہ کے ساتھ جنگ پر ایران کو اکسانا رہا ہے۔
ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کیوبا میں مسافرطیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر کیوبا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے
کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 110 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی فوج کے زیر استعمال ایک طیارہ شام میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔