ایک مغربی ویب سائٹ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں دہشت گرد گروہوں کے بین الاقوامی حامیوں کی فہرست شائع کی ہے-
فلسطین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینی بچوں کے حقوق کی پامالی سے روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔