-
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ایران میں اقتصادی ترقی کا اعتراف
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے-