-
فلسطین کی حمایت جاری رکهنے پرزور
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں عالمی یوم القدس پر سوشل میڈیا کمپین
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹دنیا کے مختلف ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
عالمی یوم قدس پرسید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فلسطینیوں کو آزادی کا نسخہ دیا
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی نابودی تو یقینی ہے تاہم حقیقی جنگ تو امریکا سے ہے۔
-
عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں نے میزائل تجربہ کرکے اسرائیل کو اہم پیغام دے دیا
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی یوم قدس کی مناسبت پر میزائل کا نیا تجربہ کیا ہے۔
-
سامراج اور صہیونیزم مسئلہ فلسطین کو فراموش کرانے کے درپے: رہبر انقلاب
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب کیا۔
-
فلسطین ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے: مزاحمتی تنظیمیں
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک وسیع محاذ تشکل دینے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ امت مسلہ فلسطین کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی
-
بحر سے نہر تک پورا فلسطین آزاد ہونا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغربی حکومتوں کو فلسطینوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے تعلق امت اسلامیہ کی بیداری اور اتحاد پر زور دیا ہے.