-
عاشقان امام رضا علیہ السلام کے پیادہ کاروان مشہد مقدس کی جانب رواں دواں
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ہر سال عشرہ کرامت کے موقع پر حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے ہزاروں عاشق ایران کے مختلف شہروں سے پا پیادہ مشہد مقدس کا رخ کرتے ہیں تا کہ وہ اپنے امام کو انکی ولادت باسعادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرسکیں
-
پرچم امام رضا (ع) زمبابوے پہونچا ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کا پرچم مبارک زمبابوے پہونچا جہاں شمع اہل بیت کے پروانوں نے اشکبار آنکھوں سے اسکا والہانہ استقبال کیا۔
-
بجنورد میں سورج کے زیر سایہ حرم رضوی کے خداموں کا کارروان
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸فوٹو گیلری
-
امام ضامن کا سقاخانہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹عشرہ کرامت کے موقع پر امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں مشرف ہونے والے تشنگان ولایت کی کچھ نادر جھلکیاں۔
-
حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کے پرچم اور خداموں کا استقبال
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۹فوٹو گیلری
-
شیرازمیں سورج کے سائے تلے کارروان
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۴فوٹو گیلری
-
حرم تا حرم پیدل مارچ ۔ تصاویر
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴عشرۂ کرامت کے موقع پر شمع ولایت و امامت کے پروانوں نے ایک ہزار کیلومیٹر کا پیدل مارچ شروع کیا ہے۔اس سفر کا آغاز شہر قم میں روضہ کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام سے ہوا اور اس کا اختتام مشہد میں امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر جاکر ہوگا۔
-
عشرہ کرامت کا آغاز
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲فوٹو گیلری
-
ایران میں عشرہ کرامت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳یکم ذیقعدہ سنہ ۱۷۳ ہجری کو کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت ہوئی۔اس موقع پر مشہدی خواتین ہاتھوں میں پھول لے کر امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہونچیں اور انہیں انکی بہن کی ولادت پر مبارکباد دی۔