-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج حقیقی اسلام ہی ناپید ہو ہوچکا ہوتا!
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری ہے!
-
آزادی ٹاور نے جشن انقلاب منایا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کی مناسبت پر انقلاب اور اسکے متعلق شخصیات، اتفاقات اور شہدا کی رنگ برنگی تصاویر کو تہران میں واقع آزادی ٹاور پر روشنی کی شکل میں ابھارا گیا۔
-
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷تہران کے مشرقی علاقوں میں بھی جو ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بھیجی گئی تھیں فضائیہ کے جوانوں اور عوام نے انہیں بھی ناکارہ بنا دیا۔ ان ٹینکوں کو ایران کی فضائیہ کے جوانوں سے مقابلے کے لئے بھیجا گیا تھا کہ جنہوں نے شاہ کی حکومت سے بغاوت کا اعلان کردیا تھا-
-
جشن آزادی کی رات ایران میں اللہ اکبر کے نعرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۰ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵اسلامی انقلاب کی کامیابی کی انتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پرشکوہ تقریب اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے میں منعقدہوئی
-
تاریخ انقلاب اسلامی
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان میں اسلامی انقلاب کا جشن
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں عشرہ فجر کی تقریبات
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والوں کو یاد کیا گیا ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں اپنا خون دے کر درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والے شہدا کو یاد کئے جانے کے ساتھ ساتھ انکے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
جاسوسی کےمرکز امریکی سفارت خانے پر قبضہ !
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹ایران کے انقلابی طلبہ کا شاندار اقدام، تہران میں امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، مزید اطلاعات دیکھئے اس کلپ میں!