-
عراق: سامرا کے اطراف میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے شہر سامرا کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
عراق: عوامی رضاکار فورس کے اٹھارہ ہزار جوان موصل کو آزاد کرانے کے لئے تیار
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اٹھارہ ہزار جوان موصل شہر کو آزاد کرانے کے آپریشن میں شرکت کریں گے۔
-
سعودی عرب کے پٹھووں کے ٹھکانوں پر یمنی سیکورٹی فورسز کا حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جیزان اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے ایجنٹوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا کارخانہ دریافت
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق میں دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا سب سے بڑے کارخانہ دریافت کر لیا ہے۔
-
شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔