-
میکسیکو میں فائرنگ 14 پولیس اہلکار ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
امریکا میں فائرنگ سے 7 ہلاک وزخمی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو حملہ آور اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔
-
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳امریکہ میں مسلح شخص نے ایک بار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ 2 ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی جس سے 2افراد ہلاک ہوئے۔
-
سعودی شاہ کاذاتی محافظ فائرنگ سے ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کا ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم فائرنگ میں ہلاک ہوا ہے۔
-
امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸امریکی شہر پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں
-
امریکہ میں فائرنگ سے26 ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوفائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 75 زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸غزہ میں فلسطینیوں کے 72ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 75 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 120 زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵غزہ میں فلسطینیوں کے 71ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 120 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲غزہ میں فلسطینیوں کے 69ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔