-
امریکہ: فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 55 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷غزہ میں فلسطینیوں کے 66ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 55 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
شیخ زکزکی کے حامیوں پر پھر ہوئی فائرنگ ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۱نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پارلیمنٹ کے قریب اکٹھا ہو کر مظاہرہ کرنے والوں پر نائیجیرین پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم کی زکزکی کی غیر قانونی قید سے رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔واضح رہے کہ ملک کی عدالت عظمیٰ نے شیخ کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت انہیں آزاد کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
-
سوڈان میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴سوڈان میں ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی حکمرانی کے خاتمے کے لیے سڑکوں پر مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
-
کراچی میں فائرنگ سے2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷غزہ میں فلسطینیوں کے اکسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
آسٹریلیا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیرمیں تصادم دو ہلاک آپریشن جاری
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ یہ حادثہ کوئک ری ایکشن ٹیم پر اچانک فائرنگ کے بعد پیش آیا۔