صیہونی درندوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357228-صیہونی_درندوں_کی_دہشتگردی_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے ایک ایسے نوجوان کو گولی مار دی جو خود انکے کہنے پر سر کے اوپر ہاٹھ اٹھائے ان سے دور ہو کر جا رہا تھا۔ویڈیو کے بارے میں تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ اس نوجوان کو صیہونی درندوں نے تفریحاً گولی ماری ہے۔فلسطینیوں پر فائرنگ،انکو زد و کوب کرنا یا انہیں ایذائیں پہونچانا، یہ سب صیہونی درندوں کے سامان تفریح میں شمار ہوتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳ Asia/Tehran