-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 64 ہلاک و زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، ایک فلسطینی شہید، 50 زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 50 کو زخمی کردیا۔
-
عراقی مظاہرین پر ترک فوج کی فائرنگ کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳عراق کی وزارت خارجہ نے ترکی کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی جانب سے کردستان کے علاقے دھوک میں مظاہرین پر ترک فوج کی فائرنگ کی مذمت کی۔
-
پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 20 فلسطینی زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ ،دہشت گردانہ کارروائی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید 37 زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے1 فلسطینی کو شہید اور 37 کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ، 13 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں تیرہ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
واپسی مارچ پر اسرائیل کی جارحیت 3 شہید 376زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳اٹھائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم 3 فلسطینی شہید اور 376 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
واپسی مارچ پر اسرائیل کی فائرنگ، 7 شہید 507زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید 395زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 395 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔