-
مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مجلس خبرگان کی کونسل میں عراق اور شام کی صورت حال کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مجلس خبرگان کی کونسل میں عراق اور شام کی صورت حال کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے-