-
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28 ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
فرانس میں دھماکہ13 افراد زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔
-
ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات کل 7 مئی کو ہوں گے۔
-
انسانی مداخلتوں کے باعث فطرت موت کے دہانے پر
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا انسان کے ہاتھوں موت کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نےپچیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے اور اس بار انہوں نے ایر پورٹ اور ہسپتالوں کے سامنے بھی احتجاج کیا۔
-
یلو ویسٹ کے مظاہرے جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے بائیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
پاکستانی عوام اسلامی انقلاب کے منتظر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیں صدارتی نہیں بلکہ قرآن کا نظام چاہیے۔
-
امریکہ کے فوجی اخراجات649 ارب ڈالر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹امریکی فوجی اخراجات649 ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں۔