-
صیہونی جارحیت جاری، مغربی کنارے میں 180 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱صیہونی حکومت نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں کم از کم 180 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
گزشتہ 72 گھنٹوں میں غاصب صیہونی فوجی گاڑیوں کے راستے میں چھ بموں کا دھماکہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک ذيلی تنظیم جنین بریگیڈ کے مجاہدوں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے راستے میں 6 بم دھماکے کیے ہیں۔
-
صدر پزشکیان: فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، امیر عبد اللہیان امیر سفارت کاری تھے
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷صدر مملکت نے "مجاہدان در غربت" کے نویں اجلاس کو اپنے پیغام میں شہید امیر عبد اللہیان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، پوری دنیا میں سامراج کے خلاف جد و جہد خاص طور پر غاصب صیہونی حکومت کے سامنے فلسطین کی مظلوم قوم کی جد و جہد کی حمایت پر زور دیا ہے
-
مغربی کنارے کے شمال میں جھڑپوں سلسلہ جاری، مزید 2 فلسطینیوں کی شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰شمالی غرب اردن میں میں فلسطینی مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے جاری رہنے اور طولکرم کے مشرقی علاقے ذنابہ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اربعین کا آفاقی پیغام اور فلسطینیوں کی حمایت
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے محفوظ رہنے کیلئے پناہ گاہوں میں چلے جائیں: صیہونی حکومت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی آبادی کے علاقوں اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے جوابی حملہ کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں سونیون آئل ٹینکر کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کردی گئيں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۶یمنی فوج کے میڈیا سیل نے آج یونانی آئل ٹینکر سونیون کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کی ہیں
-
غرب اردن میں 16 فلسطینیوں کی شہادت/ طولکرم سے صیہونی فوجیوں کا انخلاء
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱ذرائع ابلاغ کے مطابق غرب اردن کے شمال میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے آغاز کے بعد سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں شہداء کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
-
غرب اردن پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں، فلسطینی اتھارٹی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہے۔