-
صیہونی وزیر کا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا بیان، یو این سمیت عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹اسرائیلی کالم نگار نے دنیا کی طاقتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کیساتھ کیا کررہا ہے دنیا دیکھ کرخاموش ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی فوجیوں کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔
-
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران: آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس 10 اگست 2024ء کو آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔
-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ اور طوفان الاقصی آپریشن کے ماسٹر مائنڈ یحیی سنوار کون ہیں؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ یحیی سنوار کو تحریک کے پولیٹیکل بیورو کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کی پوتی مونا کی یادگار ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہیداسماعیل ہنیہ کی اپنی پوتی کو پیار کرنے اور اس کے ساتھ کھیلنے کی یادگار ویڈیو سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ مونا 11 اپریل 2024 کو غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں شہید ہوئی۔
-
اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
ایرانی قائم مقام وزیرخارجہ کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب، ایران اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے گا
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور خلاف ورزیوں کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مناسب اقدام نہ کئے جانے کے باعث اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے۔