-
صیہونی دہشتگردی اور فلسطینی پامردی ۔ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی دہشتگرد اپنے جارحانہ اقدامات کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں اور انکے بالمقابل فلسطینی عوام بھی اپنی استقامت و پامردی اور شجاعت کا لوہا منواتے رہتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے واپسی مارچ کا چوبیسواں ہفتہ ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶چوبیسویں ہفتے بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری رہا جس کے دوران مزید ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ۹۰ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ تیئیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴غزہ سے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں پر فلسطینیوں نے تیئیسویں پفتے بھی اپنے واپسی مارچ کو جاری رکھا اور اپنے فطری، بنیادی اور قانونی حقوق کی بازیابی کے لئے جد و جہد کی۔موصولہ خبروں کے مطابق اس دوران آنسو گیس کے گولے پھینکنے والے ایک اسرائیلی طیارے کو بھی فلسطینی نوجوانوں نے گرا دیا۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ اکیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸اکیسویں ہفتے بھی فلسطیینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینی شہری شہید اور دوسو ستر دیگر زخمی ہوگئے جس کے بعد گذشتہ تیس مارچ سے پرامن مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو اٹھہتر اور زخمیوں کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
فلسطین میں جاری ہے واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳گزشتہ جمعے کو بھی مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر فلسطینی باشندوں کے واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے مزید ایک نوجوان کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل کی نابودی تک واپسی مارچ جاری رہے گا
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶تیس مارچ سے شروع ہونے والا فلسطینیوں کا واپسی مارچ بدستور جاری ہے اور پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔