فلسطین میں جاری ہے واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳ Asia/Tehran
گزشتہ جمعے کو بھی مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر فلسطینی باشندوں کے واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے مزید ایک نوجوان کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
مزید تفصیلات یہاں دیکھیں!