فلسطینیوں کا واپسی مارچ تیئیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴ Asia/Tehran
غزہ سے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں پر فلسطینیوں نے تیئیسویں پفتے بھی اپنے واپسی مارچ کو جاری رکھا اور اپنے فطری، بنیادی اور قانونی حقوق کی بازیابی کے لئے جد و جہد کی۔موصولہ خبروں کے مطابق اس دوران آنسو گیس کے گولے پھینکنے والے ایک اسرائیلی طیارے کو بھی فلسطینی نوجوانوں نے گرا دیا۔