-
امریکی وزیر جنگ کے بیانات شرمناک اور بین الاقوامی قوانین کے منافی
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ایران کے بارے میں امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس (James Mattis) کے بیانات سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہے کہ امریکہ، ایران کے سلسلے میں کن اہداف کے درپے ہے۔ امریکی وزیر جنگ نے منگل کے دن ڈیلی کالر (daily caller) نامی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مثبت تعلقات قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایران پر حکفرما نظام حکومت میں تبدیلی لائی جائے۔
-
ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد لگائی گئی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
ترکی میں بغاوت، بیالیس ہیلی کاپٹر اور چودہ جنگی بحری جہاز اب تک لاپتہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۳ترکی کی فوج نے کہا ہے کہ ملک میں فوجی بغاوت کے وقت سے بیالیس ہیلی کا پٹر اور چودہ جنگی بحری جہاز لاپتہ ہیں۔