-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی
-
ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا
-
موسم خزاں میں صوبہ گیلان کے خوبصورت مناظر
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ایران کے صوبہ گیلان میں تو خزاں کا موسم ایک دلچسپ نقشہ پیش کرتا ہے۔
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جمعہ 04 نومبر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔
-
میلاد ٹاور میں یوم طلبا کا خصوصی جشن
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵بدھ کی صبح تہران کے میلاد ٹاور میں قومی یوم طلبا (04 نومبر) کی مناسبت سے ایک خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا
-
عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن پر رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور یوم طلبا یعنی چار نومبر کی تاریخ کی آمد کی مناسبت سے اسکولی طلبا کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ چار نومبر کا دن ایک تاریخی دن ہے، یہ ایک تاریخ بھی بن گیا اور تجربہ آموز دن بھی ہے۔
-
شاه چراغ (ع) دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ملک گیر مظاہرے
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یہ احتجاجی مارچ دارالحکومت تہران کے ساتھ ساتھ مختلف دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی کیا گیا جس میں ایرانی عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
دہشت گردانہ واقعے کے اگلے دن حرم شاه چراغ علیہ السلام کے مناظر
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷حرم حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردنہ واقعے کے ایک دن بعد زائرین مکمل سکون کے ساتھ زیارت اور عبادت میں مصروف ہیں۔
-
حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔