-
حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔
-
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کے دن کا جلوس
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
-
ایران کے شمال مغربی علاقے میں سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں واقع علاقے ارس کے عمومی علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کی وسیع فوجی مشقوں "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کا اصلی مرحلہ
-
ایران کے سیکڑوں ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح علمی و سائنسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے ملک کے سیکڑوں جینیئس اور ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد سے ملاقات کی۔
-
اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایران کے ڈپٹی پولیس چیف کا غیرملکی فوجی اتاشیوں کے اجلاس سے خطاب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴تہران میں مقیم بیرونی ممالک کے فوجی حکام اور پولیس کے رابطہ افسران کا 14ویں اجلاس منعقد ہوا۔ 10 اکتوبر بروز پیر کو منعقد ہونے والی اس تقریب سے ایران کی پولیس کے ڈپٹی چیف جنرل قاسم رضائی نے خطاب کیا۔
-
"یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں کی مذمت کی گئی۔
-
امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴تہران کی امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ پیر کو ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت سے منعقد ہوئی۔