-
امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵فرزند رسول ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت مشہد میں آپ کے روضۂ اقدس میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مراسم ہر سال شب عاشورا اور شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد کیئے جاتے ہیں۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲ہفتہ دفاع مقدس کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔
-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
عشق و وفا اور خلوص و خدمت کا بازار، اربعین مارچ۔ تصاویر
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱ان دنوں اگر خلوص، عشق و محبت، خدمت، خاکساری، ایثار اور انسانیت کو یکجا دیکھنا ہو عراق میں جاری و ساری اربعین میلین مارچ کے دوران باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ زائرین ہوں یا انکے خدمتگزار عراقی و غیر عراقی، سبھی جذبۂ ایثار، خلوص اور انسانیت سے لبریز ہو کر اپنے مولا، امام حریت و جوانمردی حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی والہانہ عشق محبت کا ثبوت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام محمدی کی خوبصورت جھلکیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔
-
عراق؛ سوئے کربلا رواں دواں ہیں زائرین۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ عراق کے اندر بھی ملک کے چپے چپے سے زائرین اربعین لاکھوں کی تعداد میں اس وقت کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔ تصاویر بھی عراق کے علاقے سماوہ اور ناصریہ میں جاری اربعین مارچ کی تصاویر کو ملاحظہ کیجیئے۔
-
نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔
-
شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔
-
اہلبیت عالمی اسمبلی کے شرکا کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹اہلبیت عالمی اسمبلی کی ساتویں بین الاقوامی کانفرس کے شرکاء تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) پہنچے جہاں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب فرمایا۔
-
صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔
-
سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کا انتقال۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲سابق سوویت یونین کے پہلے اور آخری صدر میخائل گورباچوف 92 برس کی عمر میں ماسکو کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔