-
ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
بین الاقوامی اسنائپر مقابلہ 2022
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴2022 کا ملٹری اسنائپر مقابلہ روس کے بین الاقوامی فوجی مقابلوں کی سیریز کا حصہ ہے جس کی میزبانی پہلی بار ایران آر جی سی کی گراؤنڈ فورسز کر رہی ہے ہیں ۔اس مقابلے میں آئی آر جی سی کی گراؤنڈ فورسز کی دو ٹیمیں اور روس، بیلاروس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ زمبابوے، چین اور ازبکستان 10 روز تک 22 آئٹمز میں مقابلہ کریں گے۔
-
ایرانِ اسلامی کی ڈرون مشقیں ۲۰۲۲ تصاویر کی زبانی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ان دو روزہ ڈرون مشقوں میں ایک سو پچاس ڈرون شریک ہیں جن میں جاسوس اور ہتھیار بند دونوں قسم کے ڈرون طیارے شامل ہیں۔ (تصاویر از: تسنیم نیوز)
-
ممتاز دانشور بوعلی سینا کو خراج عقیدت
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴عالم اسلام اور ایران کے ممتاز دانشور بوعلی سینا کے یوم ولادت کے موقع پر جسے ایران میں یوم طبیب کا نام دیا گیا ہے طب کے شعبے سے فارغ التحصیل ہونے والے میڈیکل کے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ ساتھ ہی اس ممتاز دانشورشخصیت بوعلی سینا کو خراج تحسین بهی پیش کیا
-
خادمان اربعین حرکت میں آگئے۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳اربعین حسینی کی آہٹ محسوس ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور پولیس میں زائرین کے خدمتگزاروں نے بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
شیراز میں تاریخی وکیل نامی حمّام
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴260 سال پرانا وکیل حمام 1760 عیسویں کے وسط میں شیراز کی وکیل مسجد کے مغرب میں زندیه دور میں بنایا گیا تھا۔ حمّام کے اندر موجود مومیائی مجسمے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح قدیم لوگ اس جگہ کو گپ شپ، آرام کرنے، مہندی کی تقریبات کے انعقاد، نوزائیدہ بچوں کے غسل وغیرہ کے لیے استعمال کرتے تھے۔
-
خاکسار صدر، سید ابراہیم رئیسی۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶گزشتہ روز صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے صوبائی سفر کے پروگرام کے تحت گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے آخری اور اکتیسویں صوبے کرمان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ عوام سے ملنے کے مقصد سے دیہی علاقوں میں بھی گئے جہاں انہیں ریتیلے طوفان سے روبرو ہونا پڑا۔
-
گیلان کے کھیتوں میں چاول کی خوشگوار مہک
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲اگست میں جب گرمیوں کا موسم اپنے عروج پر پہنچتا ہے تو گیلان کے کھیتوں میں چاول کی خوشگوار مہک آتی ہے اور چاول کی فصل آہستہ آہستہ کٹائی کے لیے تیار ہورہی ہوتی ہے۔
-
صدر رئیسی کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے پہلے مرحلے کے آخری صوبائی سفر پر جمعے کے روز کرمان پہنچے جہاں اُنہوں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضری دی اور انکی قبر پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔