-
افغانستان پر طالبان کا کنٹرول تصاویر کے آئینہ میں
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸طالبان گروہ کی کابل میں داخلے اور اس شہر کے کنٹرول کی تصاویر۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (٤)
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجالس عزا کا سلسلہ اتوار کو محرم الحرام ۱۴۴۳ کی ساتویں شب سے شروع ہو گیا جو آئندہ چھے روز تک جاری رہے گا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۳)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ان دنوں ایران میں ایام عزا کے دوران عزاداروں اور سوگواروں کو عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا ہے جس کے پیش نظر وہ حکومت کی معین کردہ کورونا گائڈ لائنز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا کا اہتمام کر رہے ہیں۔ شک نہیں کہ صحی خطرات سے عاری مجالس عزا میں منتظمین کا بنیادی کردار ہوتا ہے جو کورونا پروٹوکول اور طبی اصولوں کے مطابق مناسب انتظامات کر کے مومنین کے لئے ایک معیاری مجالس عزا کے اسباب فراہم کر سکتے ہیں۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۱)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴ایران میں کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا اور سوگواری کے اجتماعات کی کھلی جگہوں پر اجازت دی گئی ہے۔ ایران بھر میں کورونا پروٹول اور طبی اصولوں کے مکمل خیال کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ یہ تصاویر شہر قم کے شہید حیدریان فوٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والی عزاداری کی ہے۔
-
آزادی ٹاور پر واقعہ کربلا کی نمائش+ تصاویر+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹امام حسین اور ان کے اصحاب با وفا کی شہادت کی مناسبت پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپبنگ کے ذریعے واقعہ کربلا کی نمائش کی گئی۔
-
ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے اجتماعات
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
تہران؛ انجمن ریحانهالنبی(ع) کے زیراہتمام مجالس
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶تہران میں امامزادہ صالح کے روضۂ میں انجمن ریحانهالنبی(ع)کے زیراہتمام عشرہ مجالس منعقد کی جارہی ہیں ان مجالس سے حجت الاسلام سیدحسین مؤمنی خطاب فرمارہے ہیں جبکہ نوحہ خوانی محمدحسین پویانفر کررہے ہیں، ان مجالس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔
-
تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸1443 ہجری قمری کے محرم الحرام کی پہلی شب عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے کرونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ سرور و سالار شہیدان حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مجلس منعقد کیں جس میں سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ عزاداروں نے شرکت کی۔
-
روضۂ امام رضاع کے گنبد کےعلم کی تبدیل کے مراسم
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲محرم الحرام کی چاند رات مشہد المقدس میں روضۂ امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے گنبد کے علم کی تبدیلی کے روائتی مراسم منعقد ہوئے، اس موقع پر مشہد کے تبلیغات اسلامی ادارے کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے خطاب کیا جبکہ حاج علی ملاِئکه نوحہ خوانی کی۔