-
فٹبال ورلڈ کپ کا عالمی میلہ آج سے شروع
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے آج جمعرات سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوں گے۔
-
ایران کی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے پرعزم
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں ہماری اصل ذمے داری ایران کی عزت افزائی ہے۔
-
ارجنٹینا اور اسرائیل کا میچ منسوخ
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱ارجنٹینا نے فلسطینی بچوں کے مطالبے پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے ساتھ اپنا دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کردیا ہے۔
-
ایران کے بعد ارجنٹینا کا بھی اسرائیل سے میچ کھیلنے سے انکار
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے اسرائیل کی غاصبانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کئی مرتبہ اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کیا تھا جس کے بعد اب ارجنٹینا نے بھی اسرائیل سے میچ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدی فٹبال ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے سے محروم
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸غاصب اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو فٹبال ورلڈ کپ کے میچز براہ راست ٹی وی پر دیکھنے نہیں دیں گے جس کے لیے جیل قواعد میں تبدیلی کریں گے۔
-
ایشیا کپ فٹبال کے گروپوں کا اعلان
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱دو ہزار انّیس کے ایشیا کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایران کے گروپ میں عراق، ویتنام اور یمن شامل ہیں۔
-
فیفا ٹرافی کے سفر کا آغاز
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶فیفا ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔
-
ایران کی قومی فٹ سال ٹیم کی ایشیا میں پہلی پوزیشن برقرار
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵ایران کی قومی فٹ سال ٹیم ایشیا میں پہلی اور دنیا میں چھٹی پوزیشن پر آ گئی ہے۔
-
فٹ بال میچ کے دوران تصادم، 8 ہلاک درجنوں زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱سینیگال کے دارالحکومت میں فٹ بال اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کےدرمیان ہورہے ایک میچ میں بھگَدڑ مچنےسے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صدر مملکت کی جانب سے ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دوہزار اٹھارہ میں روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کے لئے ایرانی ٹیم کے شاندار طریقے سے کوالی فائی کرلینے پر مبارکباد پیش کی ہے