-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت پر جشن
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قومی فٹ بال ٹیم کو 2018 فیفا ورلڈکپ کے لئے کوالفیائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
جرمنی میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸جرمنی میں فٹبال ٹیم کی بس کے قریب 3 دھماکوں کے نتیجے میں ایک کھلاڑی زخمی ہوگیا ہے۔
-
ايران كی فٹ بال ٹيم كی عالمی پوزيشن
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوريہ ايران كی قومی فٹ بال ٹيم نے قطراور چين کی ٹيموں كو شكست دينے كے بعد عالمی پوزيشن ميں 5 درجے بہتری کے بعد 28ويں پوزيشن حاصل كرلی ہے۔
-
ایشین چیمپین لیگ کے فٹبال مقابلوں میں ایرانی ٹیموں کی برتری
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ایشین چیمپین لیگ کے فٹبال مقابلوں میں ایران کی استقلال اور ذوب آہن کلب ٹیموں نے ازبکستان کی لوکوموٹیو اور بنیادکار ٹیموں کے مقابلے میں دو صفر سے کامیابی حاصل کی۔
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹ایران کی بیچ فٹبال ٹیم جاپان کو ہرا کر ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا کی پہلے نمبر کی ٹیم
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
ایشیائی فٹبال لیگ میں ایران کی ایک اور کامیابی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰ایشیائی فٹبال لیگ میں شریک ایران کی پرسپولیس فٹبال ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کی الوحدہ ٹیم کو تین دو سے ہرا دیا۔
-
ایران کی فٹسال ٹیم کا ایشیائی درجہ بندی میں پہلا مقام
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴ایران کی فٹسال ٹیم، عالمی درجہ بندی میں ایشیا میں بدستور پہلے مقام پر ہے۔
-
ایشیائی فٹبال لیگ میں ایران سر فہرست
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷ایران کی دو ٹیمیں استقلال تہران اور استقلال خوزستان، سعودی عرب کی التعاون اور متحدہ عرب امارات کی الجزیرہ ٹیموں کو شکست دے کر ایشیائی لیگ میں گروپ اے اور بی میں پہلے نمبر آگئی ہیں۔
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم کو پہلی پوزیشن حاصل
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰ایران کی بیچ فٹبال کی قومی ٹیم نے ایران کے جنوبی شہر بو شہر میں ہونے والے پرشین کپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے