-
رونالڈو نے بھی گھٹنے ٹیک دئے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵فٹبال ورلڈ کپ کے دوارن،گزشتہ شب دنیا کی جانی مانی ٹیم پرتگال کے سامنے ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار اور کم نظیر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رونالڈو سمیت تمام پرتگالی کھلاڑیوں کی پوری کوششوں کے باوجود ایران کی فٹبال ٹیم نے انہیں جیتنے نہیں دیا۔ ایرانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے ملک کے عوام کا دل تو جیتا ہی،ساتھ ہی ساتھ ایران سے عقیدت رکھنے والے دنیا کے کروڑوں فٹبال شائقین کی مسرت کے اسباب بھی فراہم کئے۔
-
ایران اورپرتگال کی ٹیم کے مابین دلچسپ مقابلہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹فوٹو گیلری
-
آزادی اسٹیڈیم میں ایران اور پرتگال کی ٹیم کے مابین میچ کے شائقین
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸فوٹو گیلری
-
پرتگال کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ سے قبل ایرانی ٹیم کی پریکٹس
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰فوٹو گیلری
-
جی جان سے کھیلے ایرانی کھلاڑی ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵گزشتہ شب ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں ایران کا سامنا دنیا کی جانی مانی فٹبال ٹیم اسپین سے ہوا جس میں ایرانی کھلاڑیوں نے اسپینش کھلاڑیوں کو پسینے چھڑا دئے۔اس میچ میں ایران بد قسمتی سے جیت تو نہیں پایا مگر اس نے ایک شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے شائقین
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱فوٹو گیلری
-
ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیم آمنے سامنے
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵فوٹو گیلری
-
فٹبال ورلڈکپ کے شور شرابے میں یمن کی تباہی
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ