Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰ Asia/Tehran
  •  پرتگال کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ سے قبل ایرانی ٹیم کی پریکٹس

فوٹو گیلری

ایران کی فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ کے مقابلے کے آج کے میچ کیلئے جو آج رات ایران کے وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے پرتگال کے ساتھ کھیلا جائیگا پریکٹس کی۔

ٹیگس