-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.
-
ریاض اور تل ابیب مقدس مقامات کی بے حرمتی میں مشترکہ طور پر ملوث: سعودی اپوزیشن
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سعودی حکومت کی مخالف ایک سیاسی تنظیم نے مکہ مکرمہ میں صیہونی صحافی کے داخلے کو مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی قرار دیا۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
غزه میں جہاد اسلامی کی فوجی مشقیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان جهڑپ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کی جارحیت پر خاموش نہ رہا جائے، مسجد الاقصیٰ کے امام جمعہ کی اپیل
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰مسجد الاقصی کے خطیب اور امام جمعہ نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے انجام کی بابت خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیتوں پر عالم اسلام کی خاموشی پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی میں دراندازی کر کے وہاں کے باب الأسباط کے قریب اپنے تلمودی مناسک انجام دئے۔
-
مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱خودساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے مابین مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران چار اسرائیلی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔