-
ایران کی جونیئر کشتی ٹیم ایشیا کی چمپیئن
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر کشتی ٹیم نے سونے کے 4 چاندی کے 2 اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر 181 پوائنٹس کے ساتھ ایشیاء کی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
-
روس نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کو آزمایا ۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷روس کی وزارت دفاع نے قزاقستان کے ریہرسل زون میں ایک اور اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲قزاقستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
پاکستان سمیت کئی ممالک کے سفیروں نے ایران کے صدر کو اپنی تعیناتی کے کاغذات پیش کئے
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۲فوٹو گیلری
-
کیسپین سی کے ممالک کا سربراہی اجلاس
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۶فوٹو گیلری
-
ایران اور کیسپیئن سی کی اہمیت پر زور
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدر مملکت کا دورہ قزاقستان
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
قزاقستان میں ایران اور روس کے صدور کی ملاقات
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کسپیئن سی کے ساحلی ملکوں کے پانچویں سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کا سربراہی اجلاس اور صدر رو حانی کی شرکت
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر آکتاؤ پہنچ گئے ہیں تہران سے روانگی سے قبل مہرآباد ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کی توانائیوں اور تعاون کا ذکرکیا اور کہا کہ یہ اجلاس کسپیئین سی کے بارے میں بہت ہی اہم اجلاس ہے
-
کیسپیئن سی کے اجلاس میں ایران کے صدرکی شرکت
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی آج صبح قزاقستان پہنچے۔