-
امریکی پابندیاں بے اثر، ایران کے لئے قطر کی پروازوں میں اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲ایران مخالف امریکی پابندیوں کے باوجود قطر کی فضائی کمپنی (قطرائیرویز) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ قطر اور ایران کے مختلف شہروں کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ کرے گی.
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔
-
دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ دنیا کے عوام آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتے ہیں اس لئے دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
-
قطر کے خلاف بحرین کا اقدام
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
-
امریکہ پھر تنہا، قطر نے ترکی کی حمایت کا کیا اعلان
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶ترکی اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے ترکی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد قطر ترکی کی مدد کو آ گیا اور ترکی میں 15 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگوکی۔
-
غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔