-
عالمی عدالت انصاف میں متحدہ عرب امارات کے خلاف قطر کی جانب سے شکایت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱قطر نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور امتیازی سلوک روا رکھنے کی بنا پر متحدہ عرب امارات کے خلاف اقوام متحدہ کی عالمی عدالت میں شکایت درج کرا دی ہے۔
-
قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
-
ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
-
سعودی عرب کی دھمکیاں کھوکھلی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵قطر کے وزیر دفاع نے ایس۔400 میزائل خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی طرف سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
میزائل سسٹم کی خریداری کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں، قطر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶قطر کے وزیر خارجہ نے روس سے ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کو قطر کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کا سعودی عرب یا کسی اور ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
قطر کی سرحد پر سعودی فوج کی نقل و حرکت
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹سعودی عرب نے قطر کی سرحد پر اپنے فوجی نقل و حرکت میں اضافہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی قطر کو دھمکی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹سعودی عرب نے قطر کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے جدید دفاعی نظام خریدا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔
-
قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
قطر کے خلاف سعودی اتحاد میں دراڑ، اردن، قطر کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش میں
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو ایک سال ہونے کو ہیں تاہم ثبوت و شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ قطر کے بائیکاٹ اور محاصرے کی سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکامی کا سامنا ہے
-
سعودی وزیرخارجہ کے بیان پر قطر کا رد عمل
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷قطر کے وزیر خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔