-
سعودی عرب علاقے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، قطر
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹قطرکے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب قطر پر اپنا تسلط جمانا چاہتاہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔
-
سعودی عرب، خطے میں عدم استحکام کا باعث
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے اور وہ اپنے ارکان کے معاملات کو بھی حل کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر قطر کی تنقید
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
-
اسلامی ملکوں کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امارات میں ایک قطری شخصیت کو حراست میں رکھے جانے پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴قطر کی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں حکمراں خاندان کی ایک بڑی شخصیت شیخ عبداللہ بن علی بن عبداللہ آل ثانی کو حراست میں رکھے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک کا بحران
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
قطر اور چارعرب ملکوں کے اختلافات میں شدت
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے علل و اسباب
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰قطر کے ساتھ سعودی عرب اور اس کے تین ساتھی ملکوں کے درمیان کشیدگی اور سفارتی تعلقات کو منقطع ہوئے سات مہینے کاعرصہ گذر جانے کے بعد بھی نہ صرف یہ کہ اس کشیدگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے بلکہ قرائن و شواہد سے کشیدگی میں اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔
-
قطر کی متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل سے شکایت
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ میں قطر کی مستقل مندوب نے اپنے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت دائر کی ہے۔