-
سعودی عرب نے قطر کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تھی
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا محاصرہ کرنے والے ملکوں یعنی سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تھی اور اس سلسلے میں ان ممالک نے بڑا منصوبہ بھی تیار کیا تھا۔
-
ایران اور قطرکے مثالی روابط
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر اور اسلامی جمہوریہ ایران کا آپسی تعلق بے مثال ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو عالمی قوانین کا احترام کرنے کا مشورہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔ سعودی عرب نے جوکچھ قطر کے ساتھ کیا اب وہ لبنان کے ساتھ کررہا ہے۔
-
ایران کے ہی راستے اشیائے خوراک اور ادویات میسر، ہیں امیرقطر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، قطر میں حکومت تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ امیر قطر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۴امیر قطر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ قطر کے محصور عوام کے لئے خوراک و دواؤں کی فراہمی کا واحد راستہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب اور تین عرب ممالک دوحہ حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عسکری تصادم خطے میں افراتفری کا باعث: قطر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹قطر نے کہا ہے کہ تمام مسائل مذاکرات سے حل ہوتے ہیں اور فوجی طریقے سے مسائل حل نہیں بلکہ پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔
-
علاقے کے بحران کے حل کی غرض سے بات چیت کے لئے تیار ہیں، قطر
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱قطر نے کہا ہے کہ وہ خلیج فارس کے علاقے کے بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہے۔
-
آل سعود حکومت کی کارکردگی پر قطر کے وزیرخارجہ کی تنقید
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا تھا لیکن سعودی عرب قطر کو غیر مستحکم کرنا اور کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے
-
ایران خطے میں امن اور مذاکرات کا خواہاں: محمد جواد ظریف
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران خطے میں اختلافات کا نہیں بلکہ امن و مذاکرات کا خواہاں ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی قطرکے امیر سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹محمد جواد ظریف نے سلطنت عمان کے دورے کے بعد دوحہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے قطرکے امیر سے ملاقات کی۔