-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ عمان
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳ایران کے وزیرخارجہ اپنےاہم علاقائی دورے کے پہلے مرحلے میں آج صبح مسقط روانہ ہو گئے۔
-
قطر کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا ہے کہ علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کسی بھی قسم کے مذاکرات قبل از وقت شکست سے دوچار ہوگئے۔
-
قطر نے سعودی عرب اور تین دیگر عرب ملکوں کے دعوؤں کو مسترد کردیا
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲قطر نے سعودی عرب اور اس کے ساتھ تین دیگر عرب ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ دوحہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے
-
قطر اور عرب ملکوں کا بحران حل ہونے کی امیدیں معدوم
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی کے حالیہ بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ میں بیان میں کہا تھا کہ تعلقات کی بحالی کے لیے مذکورہ چار ملکوں کی پیش کردہ شرائط کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا ہے۔
-
سعودیوں کے ہاتھوں قطری شہری کو زد و کوب کرنے کا متنازعہ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک ویڈیو نے سعودی عرب اور قطر کے ذرائع ابلاغ کے درمیان ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بائیکاٹ کا توڑ، قطر کی نئی بندرگاہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰قطر کا کہنا ہے کہ 7.4 ملین ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا پورٹ تین ماہ قبل سعودی عرب کی سربراہی میں دیگر عرب ریاستوں کی جانب سے کئے گئے بائیکاٹ کی 'سلاخوں کو توڑنے' میں مددگارثابت ہوگا۔
-
علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے: قطر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶قطر نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے۔
-
قطر پر پابندیوں کا ہمسایہ عرب ملکوں پر منفی اثر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶قطر کی حکومت کے پرس دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ چار عرب ملکوں کے ذریعے قطر کا بائیکاٹ کرنے کا خلیج فارس کے عرب ملکوں پر انتہائی منفی اثرمرتب ہوا ہے
-
قطر کو تنہا کرنے میں سعودی عرب کو تاریخی شکست
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶قطری حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کےحامی تین عرب ممالک کو عالمی سطح پر قطر کو تنہا کرنے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔