-
بالیووڈ: معروف اداکار سنجے خان کی اہلیہ زرین خان پارسی تھیں تو ان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ہندوستان کے معروف فلم اداکار سنجے خان کی اہلیہ اور اداکار زائد خان کی ماں زرین خان کا 7 نومبر کو ممبئی میں انتقال ہوگیا جن کی آخری رسومات ہندو رسم و رواج کے مطابق ادا کی گئیں۔