-
اپوزیشن جماعتوں نے ہندوستان کی مرکزی اور یوپی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے لکھیم پور سانحے کے تعلق سے مرکز اور یوپی کی بی جے پی حکومتوں کے طرز عمل کو زخموں پر نمک چھڑکنے سے تعبیر کیا ہے۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے لکھیم پور سانحے کے تعلق سے مرکز اور یوپی کی بی جے پی حکومتوں کے طرز عمل کو زخموں پر نمک چھڑکنے سے تعبیر کیا ہے۔