SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مارچ

  • اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون

    اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون

    Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰

    میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!

  • صیہونی حکومت کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید

    صیہونی حکومت کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے خلاف وحشیانہ جرائم کے ارتکاب کا جواب دہ ہونا پڑے گا۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰

    بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔

  • ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں کا پوری ہوشیاری سے جواب دیا ہے

    ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں کا پوری ہوشیاری سے جواب دیا ہے

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے سامراجی طاقتوں کو انتہائی دانشمندی اور ہوشیاری کے ساتھ جواب دیا ہے۔

  • ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں جعلی ویڈیوز دکھائے جانے کا اعتراف

    ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں جعلی ویڈیوز دکھائے جانے کا اعتراف

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    فرانس کے ایک ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی بعض ویڈیو تصاویر، جعلی اور دیگر ملکوں میں ہونے والے مظاہروں سے متعلق رہی ہیں۔

  • انقلابی امنگوں کی حمایت میں ایرانی عوام کی شاندار ریلیاں

    انقلابی امنگوں کی حمایت میں ایرانی عوام کی شاندار ریلیاں

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲

    ایران کے عوام نے اتوار کو بھی ملک کے مختلف شہروں میں شاندار ریلیاں نکال کر انقلابی اقدار، اسلامی نظام اور ولی فقیہ سے اپنی بھرپور وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے پچھلے دنوں کچھ شہروں میں کئے گئے ہنگاموں کی مذمت کی -

  • فتنے کی مذمت میں ایران بھر میں عظیم الشان مظاہرہ

    فتنے کی مذمت میں ایران بھر میں عظیم الشان مظاہرہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳

    تہران اور ایران کےدیگر شہروں کے عوام نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد خود سے مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے بعض علاقوں میں حالیہ فتنوں اور ہنگاموں کی مذمت کی اور اس طرح کے فتنوں اور تشدد کے مقابلے میں عوامی بصیرت و ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

  •  اسلامی نظام کے ساتھ وابستگی اور رہبرانقلاب کے ساتھ اپنی دا‏ئمی بیعت کا ایک بار پھر اعلان

    اسلامی نظام کے ساتھ وابستگی اور رہبرانقلاب کے ساتھ اپنی دا‏ئمی بیعت کا ایک بار پھر اعلان

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں فتنہ و فساد اور بدامنی پھیلانے کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔

  • اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف مشہد کےعوام کی ریلیاں

    اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف مشہد کےعوام کی ریلیاں

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴

    مشہد کےعوام نے آج صبح امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی حمایت سے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے حالیہ پر تشدد اقدامات کی مذمت کی۔

  • اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف ایرانی عوام کی پرجوش ریلیاں

    اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف ایرانی عوام کی پرجوش ریلیاں

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴

    ایرانی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر پرجوش ریلیاں نکال کر لوگوں کی املاک کو تباہ اور پبلیک مقامات کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں اور موقع پرست عناصر کی نئی سازش سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

    امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

    ۲ seconds ago
  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

  • لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS