-
کانگریس پارٹی کا مرکزی حکومت پر الزام
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے دو ہندوستانی ماہیگیروں کے قتل کے ملزم اطالوی بحریہ کے جوانوں کے معاملے میں مرکزی حکومت کی جانب سے صحیح پیروی نہ کرنے کا الزام لگایا ہے-
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے دو ہندوستانی ماہیگیروں کے قتل کے ملزم اطالوی بحریہ کے جوانوں کے معاملے میں مرکزی حکومت کی جانب سے صحیح پیروی نہ کرنے کا الزام لگایا ہے-