• روز عاشورا

    روز عاشورا

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    روز عاشورا محمد و آل محمد علیہم السلام پر مصیبت کا دن ہے. عاشور کے دن امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا کی خاطر اپنا بھرا گھر اور اپنے انصار کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا، ہمارے آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس دن کو گریہ و زاری سے مخصوص کر دیا ہے. لہٰذا عاشور کے دن گریہ و زاری، مجلس و ماتم اور عزا کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

  • عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف  ایثار و فداکاری کی کامیابی

    عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف ایثار و فداکاری کی کامیابی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔

  • اعمال عاشورا

    اعمال عاشورا

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔

  • سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں + ویڈیوز

    سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں + ویڈیوز

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    کربلائے معلی جانے والی سحر عالمی نیٹ ورک کی ٹیم نے اپنے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی ویڈیوز ارسال کی ہیں۔

  • زیارت عاشورہ کی فضیلت، ایک سچا واقعہ

    زیارت عاشورہ کی فضیلت، ایک سچا واقعہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳

    آیت اللہ بہجت(رح) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی طباطبائی(رح) کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا "کیا آپ کو کوئی حسرت محسوس ہوتی ہے کہ کاش دنیا میں فلاں کام کر لیتا؟ "

  • تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس معطل

    پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس معطل

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵

    پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے کچھ مخصوص علاقوں میں آج 9 اور کل 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔