-
موسم عزا کا باقاعدہ آغاز
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی کربلائے معلیٰ میں لاکھوں سوگوار و عزادار نے اکٹھا ہو فرزند مصطفیٰ (ص)، دلبند مرتضیٰ (ع) اور نور چشم زہرا (ع) مظلوم کربلا کی عزاداری کا آغاز کیا۔
-
صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸سامرہ میں واقع امام محمد تقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کی بارگاہ اقدس اور مقام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں ایام عزا کے آغاز کی مناسبت سے با ضابطہ طور پر عزاداری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
-
ایران میں عشرہ محرم کا آغاز
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹ایران میں منگل سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔
-
محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔
-
ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
-
محرم کی آمد پر پرچم عزا کی تقسیم
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ماہ محرم کی پہلی شب و روز کے اعمال
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہونے کے ساتھ ساتھ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا بھی مہینہ ہے۔
-
شمشیر پر خون کی فتح کے ایام کی آمد
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
کربلا نے لباس عزا زیب تن کیا ۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶محرم کے استقبال میں کربلائے معلیٰ سیاہ پوش ہوا۔