-
محرم کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲محرم کی آمد آمد ہے اور لوگ ایران بھر میں ایام عزا کی تیاریوں میں مصروف ہیں تاکہ تمام تر عظمت کے ساتھ شہدائے کربلا کی یاد اور مکتب کربلا کو عام کیا جا سکے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان میں محرم کے جلوسوں پر پابندی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴جمہوریہ آذربائیجان میں مذہبی پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ذکرِ حسین اپنی زبان میں نہ بھی ہو،پر میٹھا ضرور ہے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ایک افریقی عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اِدی اردو زبان میں نوحہ پڑھتے ہوئے۔
-
پیدل مارچ، اس بار امام رضا (ع) کی جانب! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں واقع چناران سے ۲۴۰ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس پہونچنے کے ارادے سے ۲۵۰ زائرین کے ایک کاروان نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ یہ روایتی پیدل مارچ چہلم کے دن سے شروع ہوا ہے تا کہ ماہ صفر کے آخر تک مشہد مقدس پہونچا جا سکے۔
-
خداوندا! قلب حسین (ع) کو تسکین عطا فرما...!
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۶)
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور اسکے نالہ و شیون کا ان پر کوئی اثر نہیں!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۵)
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی بچی کو اسکی ماں سے چھین کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتا ہے!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۴)
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک امریکی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک مظلوم عراقی کے گھر میں دروازہ توڑ کر گھسنا چاہتا ہے۔
-
ننہے میزبان !
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸عراق میں مسجد سہلہ کے نزدیک تین عراقی بچے اپنے پورے خلوص کے ساتھ گزرنے والے زائرین کرام کی میزبانی کے لئے تیار نظر آرہے ہیں۔ انہیں انتظار ہے کسی زائر کا! اس تصویر کو دیکھ کر ان بچوں اور ان کے والدین کے لئے دعا ضرور کریں!تصویر میں ریتیلے طوفان کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے گرد و غبار کو بھی بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۳)
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں یزیدی فوج کے بیچ میں ایک امریکی فوجی کو دکھایا گیا ہے جو اس وقت دنیا میں مظہر ظلم و زیادتی سمجھا جاتا ہے۔