پانچ صفر سنہ ۶۱ ہجری سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی کم سن بچی حضرت رقیہ (سکینہ) علیہا سلام کی شہادت کے موقع پر خاندان اہلبیت علیہم السلام کے سبھی چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
گزشتہ روز امام رؤوف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں اربعین حسینی کے موقع پر کربلا تا نجف ہونے والے پیدل مارچ میں زائرین کے خدمتگزاروں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں خادمین و زائرین نے شرکت کی۔
قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!
تہران بلدیہ کے حسینی ملازمین خدمت کے لئے عراق روانہ ہو گئے۔
بعض معتبر روایات کی روشنی میں پچیس محرم سنہ ۹۵ ہجری کو فرزند رسول سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
استاد پناہیان کی تقاریر کے کچھ اہم اقتباسات۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کا سوگ بڑے زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس خطے میں مومنین اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے۔ (تصاویراز: تسنیم نیوز)
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے خطبۂ نماز جمعہ سے اقتباس۔
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کا ایک گروہ محرم کے ایام میں ایران کے معروف تاریخی شهر یزد پہونچا اور اس نے مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام سے آشنا ہونے کے ساتھ ساتھ انکی عزاداری کو قریب سے دیکھا۔